: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار، 20اگسٹ(ایجنسی) بہار کے روہتاس Rohtas ضلع میں جمعرات کو سون ندی Sone river میں ایک کشتی کا توازن بگڑنے سے پلٹ گئی۔حادثہ میں 6خواتین کی
موت ہوگئی۔بتایاجارہا ہے کہ کشتی پر کل 15خواتین سوار تھی جن میں سے چھ کو بچا لیا گیا اور باقی کی تلاش کی جارہی ہے۔حادثہ میں بچائی گئی خواتین کو علاج کیلئے ضلع کے قریبی ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا۔